سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے، جو بائیڈن کا دعویٰ

x110-201-768x403.jpg.pagespeed.ic_.kPrvh1Brjz.webp

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا، جس کے لیے بہت سے عرب ملک تیار ہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا وجود برقرار رکھنے کے لیے دو ریاستی حل ضروری ہے، اسرائیل نے رفح میں فلسطینیوں کی جانوں کا تحفظ یقینی نہ بنایا تو عالمی حمایت کھو دے گا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے