یمنی فوج کا برطانوی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا اعلان

y.jpg

یمن کی مسلح افواج کے سپوکس یحییٰ سرا نے خلیج عدن میں برطانوی جہاز "LYCAVITOS” کو نشانہ بناتے ہوئے ایک  کامیاب فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے

اس آپریشن کے دوران یمنی مسلح فوج  نے جہاز شکن میزائل کا استعمال کیا جنہوں نے براہ راست جہاز کو ہٹ کیا

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے