اہم خبریں قومی خبریں سبی جناح روڈ پر دھماکہ جنوری 30, 2024 سبی : دھماکہ جناح روڈ پر اس وقت ھوا جب پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے امید وار صدام ترین کی ریلی گزر رھی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق 6 سے زائد افراد شدید زخمی، متعدد افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ About Author See author's posts Continue Reading Previous مچھ حملے میں بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے انکشافاتNext مچھ میں بی ایل اے کے حملے ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکارشہید More Stories اہم خبریں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ عمران خان کی درخواست بریت مسترد ستمبر 12, 2024 قومی خبریں پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کی آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ ستمبر 12, 2024 قومی خبریں اتوار کی رات پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ستمبر 12, 2024 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ