غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی جاری رکھنے پر وائٹ ہاؤس کا اصرار

199.jpg

وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان نے غزہ میں جنگ بندی کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکہ کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان اور کورآرڈینیٹر جان کربی نے مقامی وقت کے مطابق منگل کی شام وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے مخالف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے