◷

خیبرپختونخوا میں گورنر راج

13 اکتوبر 2026

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا اطلاق زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کیلئے ہے: بیرسٹر عقیل ملک
 

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں کا اطلاق ہوا ہے، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا اطلاق زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کے لیے ہے، آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی کے لیے ٹائم لائن سیٹ نہیں ہے۔

بیرسٹر عقیل ملک نے کہا  جب سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنے تو دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا، متاثرہ علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن وقت کی ضرورت ہیں، خیبرپختونخوا اسمبلی غیر فعال ہے ، اسپیکر حفاظتی تحویل میں ہیں۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے