◷

کسی کی خاطر اپنےتعلقات کی قربانی نہیں دیں گے:روس

4 اکتوبر 2026

روس: ہم کسی بھی ملک کی خاطر ایران کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کی قربانی نہیں دیں گے۔

روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین نے زور دے کر کہا: "ہم کسی دوسرے ملک کی خاطر ایران کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کی قربانی نہیں دیں گے۔”
روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدف نے کہا: "ہم کسی دوسرے ملک کے ساتھ تعلقات کی خاطر ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو کبھی قربان نہیں کریں گے۔”

انہوں نے کہا: "ایران اور ہم اسٹریٹجک شراکت دار ہیں اور یہ تعلقات پائیدار ہیں۔”

میدویدیف نے مزید کہا: ہم ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لیے ثالثی کرنے کو تیار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے