ناگویا ایشین گیمز، کراٹے میں ایران کا سونے کا تمغہ

23 ستمبر 2026

  ایران نےایشین گیمز2026 میں کراٹے کا  میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا

جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایشین گیمز 2026 میں ایران کے ہیوی ویٹ کراٹے کے کھلاڑی محمود نعمتی نے فائنل جیت کر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔

ایشین گیمز2026 کے کراٹے کا میں ایران کے ہیوی ویٹ کراٹے کے کھلاڑی محمود نعمتی لاؤس کے واتتانا زایاسان کو پانچ صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچے۔

 سیمی فائنل میں ان کا مقابلہ نیپال کے تنزنگ شرپا سے ہوا اور یہ مقابلہ بھی محمود نعمتی نے  پانچ زیرو سے جیت لیا۔

فائنل میں محمود نعمتی  نے سعودی عرب کے سوفیانی کو چھے تین سے شکست دی اور سونے کا تمغہ جیت لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے