خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ
سپاہ پاسداران کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن نے خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کے بارے میں سخت انتباہ ہے
سپاہ کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن، پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ http://www.pgsa.ir/non-compliance-list پر خلاف ورزی کے مرتکب ہونے والے بحری جہازوں کی فہرست اپڈیٹ کردی گئی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق سپاہ کی پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک پیغام میں کیا ہے۔