خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

173106032

 سپاہ پاسداران کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن نے خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کے بارے میں سخت انتباہ ہے

سپاہ کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن، پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ http://www.pgsa.ir/non-compliance-list  پر خلاف ورزی کے مرتکب ہونے والے بحری جہازوں کی فہرست اپڈیٹ کردی گئی ہے۔

 اس رپورٹ کے مطابق سپاہ کی پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک پیغام میں کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے