امریکا کی ناکام اقتصادی پابندی
امریکی میڈیا نے ایران کے خلاف امریکا کی اقتصادی جںگ کو ناکام قرار دیا ہے۔
کی کارروائیوں، (Operation Economic Fury) کو غیر موثر قرار دیا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایران پچاس برس سے انواع و اقسام کی پابندیوں کا مقابلہ کررہا ہے، اس پر ان کارروائیوں کا جن پر بہت احتیاط کے ساتھ اور غیر موثر طریقے سے عمل ہورہا ہے، کوئی اثر ہونے والا نہیں ہے۔