برطانوی معیشت پر ایران کے خلاف امریکی جنگ کے اثرات

173086128

برطانیہ کے وزیرخزانہ نے اپنے ملک کی معیشت پر ایران کے خلاف امریکی جںگ کے ناگوار اثرات کو تشویشناک بتایا ہے

برطانوی وزیر خزانہ جان ہیلی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ نے ان کے ملک کی معیشت پر ناگوار اثرات مرتب کیے ہیں۔

انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اس جنگ کے  جاری رہنے کی وجہ سے ملک کا موسم خزاں کا بجٹ تیار کرنا مشکل ہوگا۔

ان کے اس انتباہ سے، برطانیہ کے مالی اداروں پر ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ کے منفی اثرات پر برطانوی حکام کی تشویش کا پتہ چلتا ہے۔   

  برطانوی وزیر خزانہ جان ہیلی نے یہ انتباہ ایسی حالت میں دیا ہے کہ اس ہفتے کے اوائل میں برطانوی حکومت کے قرض میں زبرست اضافہ ہوا ہے ۔  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے