امریکا میں ڈیزل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں !

441469_428_updates

ایران جنگ: امریکا میں ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکا ایران جنگ کے امریکا میں توانائی کی قیمتوں پر اثرات سامنے آنے لگے۔

امریکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جہاں ڈیزل کی قیمت 5.88 ڈالر فی گیلن ہوگئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے امریکا میں روز مرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، ڈیزل ذخائر میں کمی کے باعث قیمتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے