اسموتریچ کی بےہودہ باتیں: غزہ کو ٹرمپ کے ساتھ بانٹیں گے
اسموتریچ کی بےہودہ باتیں: غزہ کو ٹرمپ کے ساتھ بانٹیں گے
🔹 صیہونی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ نے بدھ کے روز فلسطینی سرزمینوں کے بارے میں اپنی اشتعال انگیز اور نسل پرستانہ باتوں کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی جائیداد اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ایک عظیم دولت ہے، اور یہ رژیم اسے امریکیوں کے ساتھ بانٹے گا۔