انٹرنیشنل لو فیگارو: میکرون پیر کو فلسطین کو تسلیم کریں گے ستمبر 18, 2025 لو فیگارو: میکرون پیر کو فلسطین کو تسلیم کریں گے 🔹 فرانسیسی روزنامہ لو فیگارو نے اطلاع دی ہے کہ فرانس کے صدر امانوئل میکرون آئندہ پیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔ Post navigation Previous: اسموتریچ کی بےہودہ باتیں: غزہ کو ٹرمپ کے ساتھ بانٹیں گےNext: اسرائیلی مفرور فوجی گرفتار More Stories انٹرنیشنل صدر پزشکیان: امریکا خطے اور دنیا میں اپنے استعماری عزائم پر عمل نہیں کر سکتا ستمبر 14, 2026 انٹرنیشنل پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں ستمبر 14, 2026 انٹرنیشنل خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کا اجلاس موخرہوگیا ستمبر 14, 2026 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ