چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 116 افراد ہلاک

2579906-chinaearthquake-1702959606-703-640x480.jpg

بیجنگ: چین کے شمال مغربی علاقے میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 116 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا کے مطابق چین کے 2 شمال مغربی صوبے میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے سے 400 سے زائد افراد زخمی ہوئے اور متعدد عمارتیں کو نقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز لین ژو کے جنوب مغرب میں 102 کلومیٹر دور تھا۔

زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں منفی درجہ حرارت کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے