حزب اللہ کا انصار اللہ کو خراج تحسین

IMG_20250504_225625_555.jpg

IMG_20250504_225625_555.jpg

حزب اللہ کی یمن کے بن گوریون ایئرپورٹ پر میزائل حملے کی تحسین

  • لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے یمنی مسلح افواج کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے قلب میں واقع بن گوریون ایئرپورٹ پر کیے گئے بے نظیر میزائل حملے کو سراہا۔
  • حزب اللہ نے تاکید کی کہ:
    "یہ بہادرانہ کارروائی ایک بار پھر اس حقیقت پر مہر ثبت کرتی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر جارحیت ناکام رہی ہے اور وہ یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں ارادہ شکنی میں ناکام رہے ہیں۔”
  • بیان کے اختتام پر حزب اللہ نے یمن کی جرات مندانہ قیادت اور غزہ کی حمایت میں اس کے مؤقف کو امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ فخر قرار دیا اور تمام عرب و اسلامی ممالک و اقوام سے غزہ کی حمایت کی اپیل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے