صہیونیوں کا اعتراف

IMG_20250427_152207_141.jpg

صہیونی میڈیا کا اعتراف: یمن بدستور جواب دے رہا ہے!

🔻 صہیونی ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ رات یمن سے داغا گیا میزائل، جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد غزہ میں دوبارہ شروع ہونے والی جنگ کے دوران داغا جانے والا بائیسواں میزائل تھا۔

🔻 البتہ اس رژیم کی سخت سنسرشپ پالیسی کی وجہ سے یقیناً یہ اعداد و شمار حقیقی تعداد سے کہیں کم دکھائے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے