انصار اللہ یمن کی گذشتہ ایک ماہ کی کاروائیاں

IMG_20250419_010243_931.jpg

یمنی افواج کی گزشتہ ایک ماہ کی کارروائیاں:

1. فضائی دفاعی کارروائیاں:
– 11 مرتبہ امریکی ڈرونز اور فضائی پرندوں کو نشانہ بنایا گیا
– 4 دفعہ بحیرہ احمر میں دشمن کے جنگی طیاروں پر قدس میزائل داغے گئے

2. بحری کارروائیاں:
– امریکی ایئرکرافٹ کیریئرز کے خلاف 33 حملے
– 122 بالسٹک میزائل اور ڈرونز استعمال کیے گئے

3. فلسطینی علاقوں میں کارروائیاں:
– مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 26 فوجی آپریشنز
– 30 میزائل اور ڈرونز استعمال کیے گئے

یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی جب تک امریکہ اور اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ بند نہیں ہوتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے