کئی ایک ممالک کے ایئر ڈیفنس سسٹمز کی ایک ساتھ آزمائش ممکن نہیں، مگر کسی حقیقی جنگ میں
گزشتہ ماہ ہم نے اسرائیلی ”ایرو میزائل ڈیفنس سسٹم” کا
ایرانی میزائل ڈیفنس سسٹم کے ساتھ مقابلہ دیکھا جس کے حیران کن نتائج تھے!
ایرو سسٹم جسے اسرائیلی و امریکی فوج نے تیار کیا ہے دنیا کا طاقتور ترین و مہنگا ترین میزائل ڈیفنس سسٹم ہے
جس میں ”فلاخن داؤد” اور ”آئرن ڈوم” بھی اضافی امداد کے طور پر شامل ہیں
دوسری طرف ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹمز، کہ جو مکمل طور پر نا معلوم ہیں،
میں ”باور 373”، ”15 خرداد” اور ”مرصاد” سسٹمز شامل ہیں
جبکہ ایرانی ڈیفنس سسٹم کی قیمت کا، اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کی نسبت کہیں کم اعلان کیا گیا ہے
ان میں سے ہر ایک ملک کے پاس 3 مختلف سسٹم ہیں جو ان کی سرزمین کی حفاظت کرتے ہیں
جیسا کہ اسرائیلی زمین 22 ہزار مربع کلومیٹر
جبکہ ایرانی سرزمین کا رقبہ 16 لاکھ 40 ہزار مربع کلومیٹر ہے
اپنے آخری حملے (وعدہ صادق 2) میں ایران نے اسرائیل کے خلاف کم از کم 200 راکٹ فائر کئے
جن میں سے ،ایرو میزائل ڈیفنس سسٹمز کی جانب سے صرف 15 فیصد ہی تباہ کئے جا سکے تھے
لیکن اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف فائر کئے گئے 100 میزائلوں میں سے 85 فیصد تباہ کر دیئے گئے
اگر ہم کارکردگی اور سسٹموں کے اعدادوشمار کو دونوں ممالک کے رقبے کی نسبت کیساتھ ضرب دیں
تو ہمیں معلوم ہو گا کہ ایران نے اسرائیلی سسٹمز سے (400=)75×5.6 گنا بہتر کام کیا ہے!
یہ ایک حیران کن سرمایہ کاری ہے جس نے 400 گنا منافع دیا ہے!
اگر ایرانی ہر چیز کو اسی بہترین کوالٹی کے ساتھ بناتے ہیں۔۔ تو يقينا میں نیا خریدار ہوں!!!😊