سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سمیت اہم بلوچ رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

abud-ul-qadoos.jpg

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ عبدالقدوس بزنجو کے علاوہ بلوچستان کے سابق وزیر سکندر عمرانی بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ آصف زرداری نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والی بلوچستان کی سیاسی شخصیات کا خیر مقدم کیا۔
بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے علاوہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سید نظام الدین، سیدحمید، نصیراحمد بزنجو، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر نصیر مینگل کے صاحبزادے میر حمود الرحمان اور میر شفیق الرحمان نے بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے