پارلیمنٹ سے گرفتاریاں؛ قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

2702687-arrest-1726038079-880-640x480.jpg

اسلام آباد: پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔

پارلیمنٹ کے اندر سے ہونے والے گرفتاریوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے ایکشن لیے جانے کے بعد اسمبلی کی سکیورٹی میں غیر ذمے داری برتنے پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کردیا گیا

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے