صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ کا نیا میزائل حملہ

171320079.jpg

لبنان کی حزب اللہ نے آج بروز منگل کی صبح شمالی فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو میزائل سے نشانہ بنایا۔

حزب اللہ کے مطابق یہ میزائل حملہ غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور ان کی جرأت مندانہ اور باوقار مزاحمت اور جنوبی لبنان کے دیہاتوں اور قصبوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔

اس حملے میں صہیونی بستی اویویم کی ایک عمارت (جو قابض افواج کا ہیڈ کوارٹر بن چکی تھی)، کو براہ راست میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے