پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر الزامات ” تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

WhatsApp-Image-2024-07-27-at-1.51.11-PM.jpeg

‏تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ـ آئی جی اسلام آباد جے آئی ٹی کی سربراہی کریں گے

ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم” آئی جی پولیس "ڈی آئی جی انویسٹیگیشن "ڈائریکٹر سی ٹی ڈبلیو "ایس ایس پی سی ٹی ڈی پولیس پر مشتمل چار رکنی ٹیم آئی جی اسلام آباد کی قیادت میں اپنی رپورٹ جمع کروائے گی

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے