کوپا امریکا؛ ارجنٹینا نے ایکواڈور کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی

2663103-argentina-1720241598-949-640x480.jpg

ارجنٹینا نے ایکواڈور کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیکر کوپا امریکا کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی.

ہیوسٹن میں کوپا امریکا کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے مارٹنز کے گول کی بدولت 35ویں منٹ میں برتری حاصل کی تاہم دوسرے ہاف میں ایکواڈور کو میچ برابر کرنے کا موقع ملا لیکن اس کا پلیئر پنالٹی کک مس کرگیا۔

کھیل کے آخری لمحات میں روڈ ریگز نے گول بنا کر میچ ایک ایک سے برابر کر دیا۔میچ کو فیصلہ کن بنانے کیلئے اضافی وقت دیا گیا لیکن دونوں ٹیمیں گول اسکور کرنے سے قاصر رہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے