اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیا

2652313-pakistanstockexchangepsx-1718346124-497-640x480.jpg

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی تیزی کے رجحان کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 77 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔

حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے ہی روز (جمعرات کو) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آئی تھی، جس میں کاروباری دورانیے میں ایک ہی دن میں 4 نفسیاتی سطحیں عبور ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوا تھا

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے