کیریبین ممالک "ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو” نے فلسین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا

pngtree-beautiful-icon-for-celebrated-trinidad-and-tobago-independence-day-png-image_6657530.jpg

کیربین جزائر پر مشتمل دو ممالک جمہوریہ” ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو” نے اپنے ایک سرکاری بیان میں فلسطین کو ناضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیا ہے

ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کا شمار براعظم امریکہ کے کیریبین ممالک میں ہوتا ہے اور یہ جزائر ” وینزویلا ” سے 11 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے