◷

بحیرہ عمان میں امریکی دہشت گردی

8 نومبر 2026

دہشت گرد امریکی فوج نے بحیرہ عمان میں ایک جہاز پر حملہ کردیا

  دہشت گرد امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹکام نے اتوار کی صبح بحیرہ عمان ميں ایک  تجارتی بحری جہاز کو ناکارہ بنادینے کا دعویٰ کیا ہے۔

سینٹکام نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ تجارتی بحری جہاز پر اس وقت حملہ کیا گیا جب اس کے عملے نے تسلسل کے ساتھ دی جانے والی وارننگ کو نظرانداز کرکے، ایران کا بحری محاصرہ توڑنے کی کوشش کی۔

سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم وی ہوڈا نامی یہ بحری جہاز سینٹ کیٹس کے پرچم کے ساتھ آگے بڑھ رہا تھا کہ ایک امریکی فوجی طیارے نے اس کے پچھے حصے پر بمباری کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے