◷

گھنٹوں کے اندر یمن پر 53 بار سعودی حملہ

17 اکتوبر 2026

سعودی حکومت نے 24 گھنٹوں کے اندر یمن پر 53 بار حملہ کیا۔

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی لڑاکا طیارے ملک میں رہائشی علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
سعودی لڑاکا طیارے یمن میں رہائشی علاقوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اطلاع دی ہے کہ سعودی لڑاکا طیاروں نے ملک کے رہائشی علاقوں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

یحییٰ سریع نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، جارح سعودی حکومت کے طیاروں نے یمن کے مختلف حصوں میں 53 حملے کیے، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ شہید ہو گئے۔

سعودی لڑاکا طیاروں کے حالیہ حملوں کے دوران دارالحکومت صنعا کے ساتھ ساتھ تعز، اب، لحج، صعدہ اور عمران کے صوبوں میں رہائشی علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے