عبرانی میڈیا: اسرائیل سعودی عرب کو انٹیلی جنس معاونت فراہم کر رہا ہے!

1405062320560434838193004

عبرانی میڈیا نے یمن پر فضائی حملوں کے سلسلے میں سعودی حکومت کو صہیونی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ انٹیلی جنس معاونت کا انکشاف کیا ہے۔


عبرانی میڈیا ادارے ‘دی یروشلم پوسٹ’ نے سعودی حکومت کے لیے صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس معاونت کو بے نقاب کیا ہے۔

میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ریاض میں موجود تنصیبات پر حوثیوں (انصاراللہ) کے جاری (جوابی) حملوں کے دوران اسرائیل، مملکتِ سعودی عرب کو انٹیلی جنس معاونت فراہم کر رہا ہے۔

’دی یروشلم پوسٹ‘ نے مزید بتایا کہ یہ معاونت سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے چند روز قبل کی گئی درخواست کے بعد شروع ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے