اسرائیلی فوج میں 54 ہزار افراد کی جبری معافی منسوخ

IMG_20251231_223454_976.jpg

IMG_20251231_223454_976.jpg

افرادی کی کمی پوری کرنے کے لیے اسرائیلی فوج میں 54 ہزار افراد کی جبری معافی منسوخ

🔹 صہیونی رژیم کی فوج نے افرادی قلت پوری کرنے کے لیے اپنے تازہ اقدام کے تحت 54 ہزار شہریوں کی فوجی معافی منسوخ کر دی ہے اور انہیں دوبارہ ریزرو سروس کے لیے طلب کر لیا ہے۔ اسی کے ساتھ فوج نے بھرتی کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے تقریباً 3300 ایسے مہاجر فوجیوں کو بھی شاملِ خدمت کیا ہے جو حال ہی میں مقبوضہ علاقوں میں داخل ہوئے ہیں اور خاندانی پشت پناہی سے محروم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے