وینزویلا نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

IMG_20251010_215751_104.jpg

IMG_20251010_215751_104.jpg

وینزویلا نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

🔹وینزویلا کی حکومت نے امریکہ کی ممکنہ فوجی جارحیت کے خدشے کے پیشِ نظر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

🔹گزشتہ چند ہفتوں میں ڈونالڈ ٹرمپ کی حکومت نے ایسے فیصلے اور اقدامات کیے ہیں جن سے امریکہ اور وینزویلا کے درمیان تصادم کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے