حماس: ثالث ممالک اسرائیل کی ذمہ‌داریوں کے ضامن بنیں

IMG_20251009_221332_371.jpg

IMG_20251009_221332_371.jpg

حماس: ثالث ممالک اسرائیل کی ذمہ‌داریوں کے ضامن بنیں

🔹 اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے عربی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ غزہ کے خلاف جنگ کے مکمل خاتمے کے لیے ہے۔

🔹 انہوں نے زور دیا کہ دنیا کو اسرائیلی رژیم کے طرزِ عمل کی نگرانی کرنی چاہیے، اور واضح کیا کہ قیدیوں کا تبادلہ صرف اسی وقت ہوگا جب ایسا معاہدہ نافذ ہو جو جنگ کے خاتمے کی ضمانت دے۔

🔹 حمدان نے مزید کہا کہ غزہ کی انتظامیہ فلسطینی قومی شخصیات کے ہاتھ میں ہونی چاہیے، اسرائیل کی مداخلت کے بغیر۔
انہوں نے بتایا کہ فلسطینی گروہوں نے ۴۰ شخصیات کے نام بطور امیدوار پیش کیے ہیں جو نوارِ غزہ کی ذمہ‌داری سنبھال سکتے ہیں۔

🔹 آخر میں انہوں نے مؤکد کیا:
“ہم کسی صورت میں قابض رژیم کو اپنے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے