یمنی عوام کا غزہ سے یومِ فتح پر تجدیدِ بیعت

IMG_20251010_214553_213.jpg

یمنی عوام کا غزہ سے یومِ فتح پر تجدیدِ بیعت

🔹لاکھوں یمنی عوام آج ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے تاکہ فلسطین کے مسئلے کو امتِ مسلمہ کا سب سے اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کر سکیں۔

🔹شرکاء نے غزہ کی فتح پر ایران، حزب اللہ لبنان اور عراقی مزاحمت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ

“عرب و اسلامی دنیا کے غدار ممالک اپنی سازشوں کے نتیجے میں ایک سیاہ انجام کے منتظر رہیں۔”

🔹مظاہرین نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ ہمیشہ امریکہ اور اسرائیل کی کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے کے لیے تیار رہیں گے، اور دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں بیدار اور ہوشیار رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے