لو فیگارو: میکرون پیر کو فلسطین کو تسلیم کریں گے

IMG_20250918_071411_523.jpg

لو فیگارو: میکرون پیر کو فلسطین کو تسلیم کریں گے
🔹 فرانسیسی روزنامہ لو فیگارو نے اطلاع دی ہے کہ فرانس کے صدر امانوئل میکرون آئندہ پیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے