امریکہ نے 11 دنوں میں "تھاد” میزائلوں کی دو سال کی پیداوار استعمال کر ڈالی

download-48.jpeg

download-48.jpeg

امریکہ نے 11 دنوں میں "تھاد” میزائلوں کی دو سال کی پیداوار استعمال کر ڈالی

🔹اسرائیلی اخبار "ہاآرتص” کی رپورٹ کے مطابق: امریکی فوج نے 11 دنوں کے دوران اسرائیل کے دفاع کے لیے "تھاد” (THAAD) میزائلوں کے 93 انٹرسپٹرز استعمال کیے ہیں، جو کہ بعض ماہرین کی ابتدائی 800 ملین ڈالر کی لاگت کے تخمینے کو غلط ثابت کرتے ہوئے اس رقم کو تقریباً 1.2 ارب ڈالر تک لے جاتے ہیں۔

🔹جبکہ تھاد انٹرسپٹر میزائلوں کی سالانہ پیداوار تقریباً 36 سے 48 میزائلوں کے درمیان ہے، اس اعتبار سے امریکہ نے صرف 11 دنوں میں دو سال کی پیداوار کے برابر میزائل استعمال کر دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے