اسرائیلی پائلٹوں کو الجھن میں ڈال دیا اور انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا

IMG_20250707_130816_847.jpg

IMG_20250707_130816_847.jpg

یحیی سریع: ہم نے مقامی ساختہ دفاعی میزائلوں سے اسرائیلی پائلٹوں کو الجھن میں ڈال دیا اور انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا

🔹️سرتیپ یحیی سریع (یمنی مسلح افواج کے ترجمان): یمن کے فضائی دفاع نے مؤثر انداز میں اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا اور ان کے بیشتر جنگی طیاروں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

🔹️یہ مقابلہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے مقامی ساختہ میزائلوں کی بڑی تعداد سے کیا گیا، جس نے دشمن کے پائلٹوں اور ان کے آپریشن رومز میں شدید الجھن اور پریشانی پیدا کر دی۔

🔹️ہمارا فضائی دفاع پوری قوت اور تیاری کے ساتھ اسرائیلی حملوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے