اسرائیل نے المیادین چینل کے دفتر کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا

download-50.jpeg

download-50.jpeg

اسرائیل نے المیادین چینل کے دفتر کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا

🔹اس اقدام کو سیاسی کارکنوں نے "حق کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش” قرار دیا ہے۔ اسرائیل نے المیادین نیٹ ورک کے دفتر کے ڈائریکٹر کو مقبوضہ فلسطین میں گرفتار کر لیا ہے۔

🔹فلسطینی سیاسی کارکن سنان شقدیح نے المیادین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی بیانیے کے برخلاف نسل کشی کی ایک مختلف حقیقت پر مبنی رپورٹنگ کی منتقلی، اس گرفتاری کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے