یورپی ائیرلائنز کی اسرائیل سے دوری
یورپی ایئرلائنز کی اسرائیل سے دوری
- عبرانی اخبار یدیعوت آحارونوت نے اطلاع دی ہے کہ پانچ یورپی ایئرلائنز نے آج سے تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔
- اسی ذرائع کے مطابق، ایک فرانسیسی ایئرلائن نے بھی یمنی میزائل کے بن گوریون ایئرپورٹ پر گرنے کے بعد، اپنی پروازیں منگل کی صبح تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
