سپاہ پاسداران
📌 سلامی: سپاہ کی عادت ہے کہ میدان میں ڈٹ کر کھڑی رہے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا:
"سپاہ کی عادت یہ ہے کہ وہ دشمن کے مقابلے میں پیٹھ نہ دکھائے اور میدان میں ڈٹ کر، علانیہ کھڑی رہے۔
سپاہ دشمن کی دور رس سوچوں سے بھی آگاہ ہے اور اُسے اچھی طرح جانتی ہے۔
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی دشمن کے سامنے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ہم ایسے دشمنوں سے نبردآزما ہیں جو باطنی طور پر عقیدے، ایمان اور یقین میں کمزور ہیں۔”
