اسرائیلی وزیر اعظم آذربائیجان کا دورہ کرے گا

IMG_20250423_215635_254.jpg

IMG_20250423_215635_254.jpg

نتن یاہو آئندہ ہفتوں میں باکو کا دورہ کرے گا

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نتن یاہو آئندہ ہفتوں کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علی‌اف سے ملاقات کے لیے باکو کا دورہ کرے گا۔

رپورٹس کے مطابق، اس دورے میں تل ابیب اور انقرہ کے درمیان حالیہ مذاکرات، آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی دو طرفہ تعاون، شام کی صورتحال، اور مقبوضہ فلسطین کو باکو سے تیل کی برآمدات جیسے اہم موضوعات زیر بحث آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے