صوبہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کا ایکسیڈنٹ، 3 شہید 48 زخمی۔ ایکسیڈنٹ کی وجہ بریک سسٹم کی خرابی

171358178.jpg

صوبہ فارس کی ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ نی ریز – سیرجان روڈ پر ایک ٹرک سے پاکستانی زائرین کی بس کے تصادم میں تین جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوگئے

صوبہ فارس کی ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ مہدی خوبیار نے پیر کی صبح اس بارے میں بتایا کہ پانچ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کی گئيں ۔

انھوں نے بتایا کہ اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ہلال احمر کی ایمبولنسوں نے نی ریز اسپتال منتقل کردیا ہے

صوبہ فارس کی ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ نے بتایا کہ اس حادثے میں تین پاکستانی زائرین جاں بحق اور اڑتالیس زخمی ہوگئے۔

صوبہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کا ایکسیڈنٹ، 3 شہید 48 زخمی۔ ایکسیڈنٹ کی وجہ بریک سسٹم کی خرابی

اس سلسلے میں صوبہ فارس کے ٹریفک پولیس کے کرنل عبدالہاشم دہقانی نے بتایا ہے کہ ایکسیڈنٹ کی وجہ بس کے بریک سسٹم میں فنی خرابی تھی جس کی وجہ سے بریک نہ لگ سکا اور زائرین کی بس ایک ٹرک سے جاکر ٹکرا گئی ۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے