Month: 2024 جولائی

پارا چنار پھر سے فرقہ وارانہ دہشت گردی کی لپیٹ میں حکومت فوری اقدامات کرئے” علما کا مطالبہ "

خیبرپختونخواہ/ضلع کرم کا مرکزی شہر پارا چنار گزشتہ چار دن سے طالبان کے دہشت گردانہ حملوں کی زد میں ہے...