دوسرا 4 روزہ میچ؛ شاہینز کو 160 رنز، بنگلادیش کو کامیابی کیلئے 6 وکٹیں درکار

2675337-pakvbanshaheens-1722157328-510-640x480.jpg

بنگلادیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے 4 روزہ میچ میں جیت کیلئے 296 رنز کا ہدف دیدیا۔

ڈارون میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش اے نے تیسرے دن 84 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر اپنی دوسری اننگز شروع کی اور پوری ٹیم 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

محمود الحسن جوئے 65، آئچ ملا نے 58 رنز کی اننگز کھیلی، پاکستانی بولرز نے آج عمدہ بالنگ کرکے بنگلادیش اے کی 7 وکٹیں 132 رنز کے اضافے پر حاصل کر ڈالیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے