بے گناہ کا خون کبھی بھی ظالم کے دامن سے مٹتا نہیں، پزشکیان

171296413.jpg

امریکی کانگریس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی موجودگی اور تقریر کے بارے میں نو منتخب صدر نے لکھا: نہ تو معصوم لوگوں اور بے گھر بچوں کے قتل کے جرم کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کھڑے ہوکر احترام کرکے مجرم کو گناہوں سے پاک کیا جا سکتا ہے۔

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر صیہونی حکومت کے وزیر نیتن یاہو کی امریکی کانگریس میں حاضری اور تقریر پر لکھا: "نہ ہی معصوم لوگوں اور بے پناہ بچوں کو قتل کرنے کا جرم نظر انداز کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کھڑے ہوکر تالیاں بجا کر مجرموں کو پاک کیا جا سکتا ہے۔ بے گناہ کا خون کسی بھی صورت میں ظالموں کو چھوڑتا نہيں۔ .و سَیعلَمُ الّذینَ ظَلَموا أَی مُنقَلَبٍ ینقَلِبونَ

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے