پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

dollar.jpg

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 17 پیسے کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر آگیا۔

اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق انٹربینک میں ڈالر278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا ہے۔

ہفتے کے روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 50پیسے پر بند ہوا، خیال رہے کہ جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر278 روپے13پیسے پر بندہوا تھا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے