بحرین میں مظاہرے / یمن پر صیہونی حملے کی مذمت

171289445.jpg

خبر رساں ذرائع نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں بحرین میں مظاہروں کی اطلاع دی ہے۔

ہفتہ کی رات منامہ میں بحرینی عوام نے رات گئے احتجاجی مظاہرے کیے اور یمن کے شہر الحدیدہ پر صیہونی حملے کی مذمت کی۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے