اسرائیل دردناک جواب کا انتظار کرے، انصار اللہ

170869549.jpg

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن علی القحوم نے ایک بیان میں الحدیدہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دردناک جواب کا انتظار کرے۔

القحوم نے صہیونیوں کو مخاطب کر کے کہا کہ بھرپور جواب آرہا ہے جو دردناک ہوگا اور تم نادم ہوگے، ماتم کرو گے، تمہارے پاس فرار یا پناہ گاہ کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم صہیونیوں سے کہتے ہیں کہ زیادہ خوش نہ ہوں، یمن منہ توز جواب دے گا اور تم سزا سے نہیں بچ سکتے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے