اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

152325188accfa8.jpg

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے ہیں، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔

مشن سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ای میل اور یوٹیوب سے آنے والے مواد کو نظر انداز کیا جائے۔ذرائع نے بتایا کہ مشن سرکاری کے بجائے ذاتی ای میل کو رابطے کے لیے استعمال کر رہا تھا، حالانکہ حکومت نے تمام اداروں کو سرکاری ای میل استعمال کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے