اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس کی 75 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال

2651898-stockexchange-1718262245-360-640x480.jpg

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 75 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کرچکا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں73 ہزار حد کی بھی سطح گر گئی، ڈالر مزید مہنگا

حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ کے اعلان کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں گزشتہ دنوں کے مقابلے میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے اور آج جمعرات کے روز اتار چڑھاؤ کے بعد پی ایس ایکس میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2657 پوائنٹس کی بڑی تیزی کا رجحان ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے