نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان کا ملائیشیا کے خلاف مقابلہ 4-4 سے برابر

2646657-pakistanhockeyteam-1717219362-923-640x480.jpg

کراچی: نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کا مقابلہ 4-4 سے برابری پر ختم ہوگیا۔

پولینڈ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملائیشیا نے ابتدائی 11 منٹ میں 3 گول بنا کر حریف کو دبائو کا شکار کیا، چوتھے منٹ میں پنالٹی اسٹروک پر ساری فطری نے گیند کو جال میں پہنچایا، 2 منٹ بعد ابو کمل نے برتری دگنی کردی جبکہ 3 منٹ بعد فاضیل ساری نے پنالٹی کارنر پرملائیشیا کا تیسرا گول بنایا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے